سلیکون ویلی کا لٹل انڈیا

Your browser doesn’t support HTML5

ہر سال بھارت سے بڑی تعداد میں امریکہ کی سیلیکون ویلی میں ٹیک کپمنیز کے ساتھ کام کرنے کے لیے آنے والے وہ نوجوان جو کام کاج کی مصروفیت میں اپنے والدین کے لیئے وقت نہیں نکال پاتے ان میں سے ایک نے بھارتی والدین کا بڑھاپا آسان کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئیے چلتے ہیں سلیکون ویلی کے لٹل انڈیا۔