امریکہ: غیر قانونی تارکین وطن کے بچے علیحدہ رکھنے پر تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں اس وقت توجہ کا مرکز ہیں امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن جن کے بچے ان سے جدا کیے جا رہے ہیں۔ والدین سے ان کے بچے چھیننے کی وڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد امریکہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزیدجانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔