'عید کی نماز یاد کر کے جاتے مگر غلط پڑھ آتے تھے'
Your browser doesn’t support HTML5
"چاند رات پر نانا نئے جوتے دلانے لے جاتے تھے۔ عید پر اچھے خاصے بزرگ بھی غلط نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ دیتے تھے۔ پھر میرے نانا مجھے قبرستان لے جاتے اور نانی مرحومہ کی قبر پر بیٹھ کر ان سے ایسے باتیں کرتے تھے کہ جیسے وہ انہیں سن رہی ہوں۔"
دیکھیے معروف شاعر افتخار عارف کی لکھنؤ کی عید کی یادیں۔