پاکستان چاند کے مدار میں سیٹیلائٹ کیوں بھیج رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان چاند کے مدار میں اپنا کیوب سیٹیلائٹ بھیج رہا ہے۔ یہ چھوٹا سا سیٹیلائٹ چین کے خلائی مشن کے ساتھ تین مئی کو اپنے سفر پر روانہ ہوگا۔ یہ سیٹیلائٹ کیا کام کرے گا اور پاکستان اس سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔