عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر امریکی پابندیاں
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے جس کے تحت عالمی فوجداری عدالت کے ان اہلکاروں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے جو امریکی افواج کے افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کر رہے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہیگ میں قائم عدالت کے محرکات سیاسی ہیں۔