ہری کین سینڈی غضب ناک ہورہاہے

فلوریڈا کے ایک ساحلی تفریح گاہ پر خطرے کا بورڈ نصب ہے

فلوریڈا کے ساحل پر طوفان سینڈی کی آمد سے قبل کا ایک منظر

کیوبا میں طوفان گذرنے کے بعد ایک شخص اپنے گھر کی صفائی کررہاہے

کیوبا میں سینڈی کی غضب ناکی کا ایک منظر

جمیکا کی ایک خاتون سمندری طوفان سینڈی کے گذرنے کے بعد گھر سے پانی نکال رہی ہے۔

جمیکا کے علاقے کنگزٹن میں طوفان سے تباہ ہونے والی ایک عمارت

جمیکا کے مشرقی علاقے گنگز ٹن کے لوگ طوفان سے قبل محفوظ مقامات کی طرف جارہے ہیں

جمیکا کے ایک شخص نے بارش کی بوچھار سے بچنے کے لیے سرکو ایک ڈبے سے ڈھانپ رکھاہے