فلوریڈا میں سمندری طوفان 'ایان' سے ہر طرف تباہی
Your browser doesn’t support HTML5
سمندری طوفان 'ایان' نے امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفان کے باعث چلنے والی تیز ہوائیں اور اونچی لہریں اپنے ساتھ ہر چیز بہا کر لے گئیں۔ ایان کے ٹکرانے سے ساحلی علاقوں میں سڑکیں اور گھر زیرِ آب آگئے جب کہ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔