سمندری طوفان ڈوریئن بہامس سے ٹکرا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

سمندری طوفان ڈوریئن کو بحراوقیانوس میں تاریخ کا دوسرا بڑا طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ بہامس سے ٹکراتے ہوئے ڈویئن کی شدت کیٹگری پانچ پر تھی۔ بہامس کے بعد طوفان امریکہ کی مشرقی ریاستوں سے ٹکرائے گا۔