پچاس اقسام کے پردیسی پرندوں کے شکار کی اجازت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ان دنوں لوگ شکار کا شوق قانونی طریقے سے بھی پورا کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اکتوبر سے مارچ کے دوران محکمہ جنگلی حیات پنجاب مخصوص جانوروں اور پرندوں کے شکار کو قانونی دائرہ کار میں لے آتے ہیں تاکہ پرندوں کی ایک مناسب تعداد برقرار رہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔