بائیڈن کے دورۂ مشرقِ وسطیٰ پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن مشرقِ وسطیٰ کے اپنے پہلے دورے پر ہیں جہاں ان کی ترجیحات میں تیل کی قیمتوں کی کمی کے اقدامات، ایران کے جوہری عزائم روکنا اور علاقائی استحکام شامل ہے۔ البتہ صدر بائیڈن کے اس دورے پر انسانی حقوق کی تنظیمیں تنقید کر رہی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔