نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے، حارث خلیق

Your browser doesn’t support HTML5

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پشاور میں خود کش دھماکے کے بعد بیان میں کہا ہے کہ اگر ریاست نے شدت پسند تنظیموں کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں سول سوسائٹی کے خدشات پر دھیان دیا ہوتا تو شاید ہمیں اس سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ جانتے ہیں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل حارث خلیق سے۔