مودی کا ہیوسٹن میں جلسہ، کوئی خوش کوئی ناراض
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور امریکہ کے کئی شہروں سے بھارتی نژاد امریکی اس میں شرکت کے لیے ہیوسٹن پہنچ رہے ہیں۔ ساتھ ہی ہیوسٹن کی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی بھی جلسے کے نزدیک احتجاج کی تیاریوں میں مصروف ہے۔