دانتوں کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

صحت مند دانتوں کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ دانتوں کے خرابی سے صحت کے کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟ کھانے کی کون سی اشیا آپ کے دانتوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں؟ جانیے یہ سب اور مزید 'آن لائن کلینک' کی اس نئی قسط میں۔
آن لائن کلینک وائس آف امریکہ اردو کا نیا سلسلہ ہے جس میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی ڈاکٹرز دیں گے طبی مشورے، بیماریوں اور میڈیکل کے شعبے میں ہونے والی نت نئی ریسرچ کی معلومات اور بتائیں گے صحت مند رہنے کے طریقے۔