صدر ٹرمپ کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کتنی اہم؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ممالک کے دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم تھی؟ اور اس کے علاوہ امریکہ اور دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔