ریڈیو پاکستان کی عمارت نذرِ آتش؛ ’حملہ آوروں کو قرآن کا واسطہ دے کر روکا‘

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو نذرِ آتش کردیا اور لوٹ مار بھی کی۔ موقعے پر موجود ریڈیو پاکستان کے عملے کے ایک رکن عمارت پر حملے کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔