لاہورمیں سیلاب کی صورتِ حال پر نظر رکھنے والا ادارہ کیا کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں قائم صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ روم سے جنوبی پنجاب کے ان اضلاع کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے جہاں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اس کنٹرول روم کے ذریعے لوگوں کی مدد بھی کی جا رہی ہے۔ وہ کیسے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔