ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے شدید متاثر چین کے شہر ووہان میں اب بھی سیکڑوں پاکستانی طلبہ موجود ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ انہیں تین وقت کا کھانا اور ماسک فراہم کر رہی ہے۔ لیکن وائرس سے بچنے کے لیے وہ ہاسٹلز میں اپنے کمروں تک محدود ہیں اور انہیں باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔