بھارت میں الیکشن: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیسے کام کرتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں الیکشنز بیلٹ پیپر کے ذریعے نہیں بلکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوتے ہیں۔ یہ مشین کیسے کام کرتی ہے؟ کتنی محفوظ اور کامیاب ہے اور اس کے ذریعے ووٹنگ کا پراسس کیسے ہوتا ہے؟ جانیے نئی دہلی سے سُمت پانڈے کے اس ایکسپلینر میں۔