پاکستان میں گیمنگ میٹاورس کا مستقبل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کچھ نوجوان کمپیوٹر پرروایتی گیمز کھیلنے سے ہٹ کر اب میٹاورس گیمز بنارہے ہیں۔ ان کا کہنا ہےکہ اگرچہ امکانات روشن ہیں لیکن فی الوقت انہیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ گیمنگ میٹاورس ہے کیا اور اس کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔