پاکستانی جاب پورٹل 'روزی ڈاٹ پی کے' کا آغاز کیسے ہوا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں دو ہزار کے عشرے کی ابتدا میں جن اسٹارٹ اپس نے اپنے منفرد آئیڈیاز پر کام شروع کیا ان میں سے ایک 'روزی ڈاٹ پی کے' بھی ہے۔ اس ویب سائٹ کے بانی مونس رحمان کے بقول ان کے پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد روزگار حاصل کر چکے ہیں۔ مونس رحمان نے اپنے اسٹارٹ اپ کو کمپنی میں کس طرح تبدیل کیا؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔