کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی سے متعلق دوبارہ مذاکرات جاری ہیں۔ کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟ جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیے۔