'ہماری یونیورسٹیوں کا مقصد صرف ڈگری باٹنا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان یونیورسٹی میں مالی بحران کی وجہ سے اساتذہ گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ۔ پروفیسر پرویز ہود بھائی کہتے ہیں کہ ملک میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں کثیر سرمایہ خرچ کیا گیا لیکن نتائج بہتر نہیں آئے، یونیورسٹیوں میں لکھنے پڑھنے کا نہیں، صرف ڈگری دینے کا کام ہوتا ہے