کھانا پکانا، فن بھی اور کاروبار بھی ۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

آج مدیحہ انور آپ کی ملاقات امریکی ریاست ورجینیا میں اپنے گھر سے بزنس کرنے والی ایک پاکستانی امریکن خاتون سے کروا رہی ہیں۔۔۔۔ عروسہ نے اپنے گھر سے کھانا پکانے کا کام شروع کیا اور اب یہ بزنس بہت کامیابی سے چلا رہی ہیں ۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں ۔۔۔