بھارت میں چائے سے جڑی دلچسپ کہانی
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت دنیا میں چائے کے بڑے ایکسپورٹرز میں سے ایک ہے۔ برطانوی دور میں ہی بھارت میں چائے کے باغات لگنا شروع ہوئے جو اب ایک بہت بڑی انڈسٹری بن چکی ہے۔ بھارت میں چائے کی دلچسپ کہانی بتانے کے ساتھ ساتھ ایک ٹی فیکٹری کا دورہ کرا رہے ہیں سہیل اختر قاسمی اس ویڈیو میں۔