کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 62جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی جھلکیاں دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں: