کراچی میں دیوالی کا جشن

دیوالی کی خریداری کا ایک منظر

ایک سو پنتیس سال پرانا شری رام سوامی مندر کراچی

نند لال اور ہری چندر۔ اپنی اپنی نسلوں کے ترجمان
 

مندر کے کمپلیس کا اندرونی منظر۔ ہندو برادری کے افراد کی آمد

مندر کے دروازے پر لٹکا ہوا گھنٹہ

رادھا اور کشن کی مورتی جس کی وجہ سے یہ مندر مشہور ہے

شری رام سوامی نارائن۔ جن کے نام سے مندر منسوب کیا گیا

کمپلیکس میں قائم گھر جن پر چراغاں کیا گیا

ایک لڑکی رنگولی بنانے میں مصروف ہے

رام سوامی نارائن مندر، رات کے وقت کا ایک منظر

مندر کے احاطے میں ریکھا ہوا شیو لنگ

ایک ماڈل،  جس کے ذریعے رام کے ہاتھوں سری لنکا کی فتح دکھانا مقصود ہے

رنگولی اور دیئے  دئیوں کی مالا دیوالی کہلاتی ہے

شیلا اور نند لال
 

رام نارائن مندر جس کے دروازے پر سانحہ کوئٹہ سے اظہار ہمدردی کا پوسٹر آویزاں ہے

خریداروں کا رش

ہندو دیوتا شنکر بھگوان کی مورتی

ایک اسٹال پر خریداری کرتے کچھ نوجوان

مندر کا صدر دروزا

دییوں کی خریداری کا ایک منظر

رنگولی بنانے میں مصروف کچھ بچے

رنگولی کے رنگوں اور دیئے جلانے میں مصروف ایک خاتون شیلا

رنگلوں کے ساتھ ساتھ دیئے جلاتی ایک لڑکی

رنگولی کا ایک اور انداز