ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر برطانوی عوام صدمے کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر برطانوی عوام صدمے کا شکار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے ہنری رجول لندن سے بتارہے ہیں کہ ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر کیا منظر ہے اور نئے بادشاہ کو کیا چیلنجز درپیش ہوں گے۔