'ہیوسٹن سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

سمندری طوفان نے امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ساٹھ لاکھ سے زائد آبادی والے ہیوسٹن کے کئی علاقے اور شاہراہیں سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔