ترکی ،برف باری سے متاثرہ افراد کے لیےامدادی کارروائیاں

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں شدید برفباری کے باعث ملک کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے ۔ ایمرجنسی سروسز کے عملے نے ملک بھر میں ہزاروں افراد کو ریسکیو کیا۔ ویڈیو دیکھیے۔