'پاکستان میں ہیٹ ویو کی بڑی وجہ کنکریٹ اسٹرکچرز ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ان دونوں شدید گرمی ہے۔ مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے ہر طبقہ بالخصوص دیہاڑی دار اور مزدور زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ ہیٹ ویو کی وجوہات کیا ہیں؟ اور اس سے لوگوں کی زندگی پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ جانیے لاہور سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔