پاکستان میں ہزارہ کمیونٹی کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

سنی عسکریت پسند پاکستان میں اہل تشیع کو اکثر نشانہ بناتے ہیں لیکن بلوچستان میں آباد ہزارہ کمیونٹی کا مسلسل خون بہایا جا رہا ہے۔ حکومت ہزارہ کمیونٹی کو اضافی تحفظ فراہم کر رہی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات نہ صرف انہیں معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں بلکہ انہیں قید ہونے کا احساس بھی دلا رہے ہیں۔