امریکہ میں نفرت کی بنیاد پر جرائم میں اضافہ، مسلمان بھی نشانے پر

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن کے تحقیقی ادارے نیو امریکہ فاونڈیشن کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بھی ایسے جرایم میں پھچلے تین سالوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ثاقب الاسلام بتا رہے ہین کہ ایسے میں کچھ مسلمان تنظیمیں اور امریکہ میں موجود نامور مسلمان شخصیات کیا کہہ رہی ہیں۔