اسلام آباد میں ہینڈ میڈ جوتوں کا 80 سال پرانا کاروبار
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد میں جوتوں کی ایک دکان ہاتھ سے بنائے گئے جوتوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس دکان کا مالک خاندان لگ بھگ 80 برسوں سے ہینڈ میڈ جوتوں کا کاروبار کر رہا ہے۔ دکان کے مالک کے بقول کرکٹر وسیم اکرم، انضمام الحق اور سعید انور سمیت کئی نامور شخصیات ان کے خریداروں میں شامل ہیں۔