سانحہ سیالکوٹ: 'ہم شرمندہ، غم زدہ اور اپنی کوتاہیوں پر نادم ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معاشرے میں مذہب کا کردار انتہائی وسیع ہے۔ معاشرے کی تربیت میں مذہبی قیادت کا کردار کیا ہے اور کیا وہ اسے مؤثر طریقے سے حل کر پا رہے ہیں؟ جانتے ہیں پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔