وکیل صفائی 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو کیوں بچانا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور 4 دیگر ملزمان پر جنگی جرائم کے الزامات کے تحت گذشتہ ہفتے گونتانامو بے کی فوجی عدالت میں ابتدائی سماعتیں ہوئىں۔ مزید وائس آف امریکہ کی نمائندہ نیلوفر مغل سے۔