کیا طالبان ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پاکستان میں کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اب اس سوچ کو تقویت مل رہی ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی پر عملی دباؤ ڈالنے کے بجائے اسے پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔