بے حال مہاجرین کے غریب میزبان

Your browser doesn’t support HTML5

تنازعات اور خانہ جنگی سے فرار ہونے والے مہاجرین کئی ایسے ترقی پذیر ممالک کا رخ بھی کر رہے ہیں، جو خود معاشی مشکلات کا شکارہونے کے باوجود اُن کی میزبانی کر رہے ہیں، ۔پاکستان بھی ایسے ہی میزبان ملکوں میں شامل ہے