صدارتی انتخاب 2020: ری پبلکن پارٹی کے کنونشن کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے اپنے کنونشن کے پہلے روز ہی صدر ٹرمپ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنا اُمیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے مندوبین امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں جمع ہیں۔ کنونشن کے پہلے روز کی روداد جانیے وی او اے کی نمائندہ کیرولین پریسوتی سے۔