ہتھیاروں اور نگرانی میں اے آئی کے استعمال کی اجازت؛ گوگل کی پالیسی تبدیل
Your browser doesn’t support HTML5
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں ہتھیاروں اور نگرانی میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے استعمال سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ اس تبدیلی پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے رپورٹ میں۔