کیا یوکرین اور روس کی جنگ مہنگائی میں مزید اضافے کی وجہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین تنازع اور روس پر عائد پابندیاں کرونا وبا سے متاثرہ بین الاقوامی سپلائی چین پر مزید دباؤ ڈال رہی ہیں جس سے دنیا بھر میں کاروبار متاثر اور مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتیں ایک عام آدمی کی جیب پر کیسے بھاری پڑ رہی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔