تعلیم سے محروم افغان بچیوں کا مستقبل کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول چند گھنٹے کھلنے کے بعد اب غیر معینہ مدت کے لیے بند ہیں۔ طالبان کے اس فیصلے سےلاکھوں بچیوں کے لیے روشن مستقبل کا خواب دھندلا گیا ہے۔ بچیاں اور ان کے والدین کیا سوچ رہے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔