پاکستان کی تعلیمی بدحالی اور فرضی اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سرکاری اسکولوں کی بدحالی کی وجہ محض وسائل کی کمی نہیں۔ وافر وسائل فراہم کرنے کے باوجود کہیں اسکول بچوں کی پہنچ سے دور ہیں تو کہیں بنیادی سہولتوں سے محروم اور کہیں اساتذہ کے پاس ضروری وسائل نہیں۔ ان سب کے ساتھ وہ اسکول بھی ہیں جو ریکارڈ میں تو درج ہیں لیکن حقیقت میں ان کا کوئی وجود نہیں۔