2019 پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ ہوا

Your browser doesn’t support HTML5

پاک بھارت تعلقات تاریخی طور پر اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں سال 2019 اس لحاظ سے غیر معمولی تھا کہ 1971 کی جنگ کے بعد فروری میں پہلی بار بھارتی جنگی طیارے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے۔ اس سال پاک بھارت تعلقات پر اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ