جنرل باجوہ کے اثاثوں کی خبر: میں ملوث ہوں تو ثبوت پیش کیے جائیں، صحافی شاہد اسلم

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے اثاثوں کی خبرسے متعلق کیس میں صحافی شاہد اسلم اور فیڈرل بیورو آف ریونیو یا ایف بی آر کے ملازمین پر نو نومبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ شاہد اسلم کی وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے گفتگو