امریکہ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: 'اب ڈرائیو کرنے سے پہلے سوچنا پڑے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے بیشتر حصوں میں پٹرول کی قیمت ساڑھے چار ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئی یعنی ایک لیٹر پٹرول کی قیمت ایک ڈالر سے کچھ زیادہ ہے۔ یہ اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس سے امریکی کتنے پریشان ہیں؟ دیکھیے آعیزہ عرفان کی رپورٹ میں۔