شہری گیس کی لوڈ شیڈنگ سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سرد موسم میں پاکستان میں گیس کے پریشر میں کمی آ جاتی تھی البتہ رواں برس دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں رہنے والوں کو گیس کی باقاعدہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ وہ کیسے اس صورت حال سے نمٹ رہے ہیں؟ اسلام آباد سے گیتی آرا آنیس کی رپورٹ۔