قطر: فیفا ورلڈ کپ کے لیے بنائے گئے اسٹیڈیمز کا اب کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سات عالی شان اسٹیڈیمز تعمیر کیے تھے جن میں فٹ بال کے شائقین کو کئی بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے۔ فیفا ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ان اسٹیڈیمز کا کیا ہوگا؟ کیا یہ اسٹیڈیم قطر کے لیے 'سفید ہاتھی' بننے جا رہے ہیں؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے اس ایکسپلینر میں۔