امجد صابری کی نماز جنازہ اور تدفین

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی — ایک روز قبل نامعلوم افراد کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بن جانے والے امجد صابری کا جنازہ جمعرات کو شہر کی حالیہ تاریخ کا بڑا جلوس جنازہ ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں کئی ہزار لوگوں نے شرکت کی