فرانس: صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کی مشکل
Your browser doesn’t support HTML5
فرانس میں 24 اپریل کو صدر کے انتخاب کے آخری مرحلے میں ووٹنگ ہو گی۔ مسلمان ووٹرزجہاں انتہائی دائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین کے حجاب اور حلال گوشت کے بارے میں سخت نظریات سے ناخوش ہیں وہیں مساجد اور مسلمان تنظیموں سے متعلق صدر میخواں کے فیصلوں سے بھی خوش نہیں ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔