یوکرین جنگ کے مخالف صحافیوں کے لیے روس کی زمین تنگ

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روسی حملے کے بعد روس میں صحافیوں کے لیے آزادانہ رپورٹنگ کرنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ مسلسل دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا کرنے والے بہت سے روسی صحافی ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت روس میں اظہارِ رائے اور میڈیا کی آزادی کی صورتِ حال کیا ہے، جانیے اس رپورٹ میں۔